ویسٹ آف گلاسکو یونیورسٹی گورنرپنجاب چودھری محمد سرور کو سماجی خدمات پر اعزازی ڈگری دے گی

لاہور (پ ر) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور 8 روزہ دورے پر انگلینڈ اور گلاسکو جا رہے ہیں جہاں ان کی سماجی خدمات کے اعتراف پر ویسٹ آف گلاسکو یونیورسٹی انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔