ماہ صیام خواہشات پر قابو پانے کا بہترین ذریعہ ہے: شیخ انوارالحق

لاہور (پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ ماہ صیام خواہشات پر قابو پانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔