عدلیہ بچائو کمیٹی‘ ورلڈ پاسبان ختم نبوت کل پاک فوج سے یکجہتی کیلئے مظاہرہ کرے گی

لاہور (پ ر) عدلیہ بچائو کمیٹی کے میڈیا ایڈوائزر امتیاز رشید ایڈووکیٹ اور ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے نائب ترجمان عمر ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ عدلیہ بچائو کمیٹی اور ورلڈ پاسبان ختم نبوت کل ہائی کورٹ بار روم سے جی پی او چوک تک آپریشن ضرب عضب کی حمایت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی مارچ کرے گی۔