ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں جاری نظریاتی سمر سکول میں آج ڈاکٹر شیخ ریاض الدین اور ڈاکٹر بلال مسعود طلبہ سے خطاب کریں گے

لاہور (پ ر) ایوان کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں جاری منفرد پروگرام نظریاتی سمر سکو کے چودھویں سالانہ تعلیمی سیشن کے انیسویں روز آج سوموار 7 جولائی کو’’فن سائنس ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ممتاز سائنسدان ڈاکٹر شیخ ریاض الدین اور ڈاکٹر بلال مسعود طلبہ سے خطاب کریں گے۔