ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 2 ججوں سے عدالتی کام واپس لے لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور زبیر شہزاد کیانی اور کرپشن الزامات پر ڈرگ کورٹ بہاولپور کے جج میاں ظفر اقبال بھور سے عدالتی کام واپس لے لیا ۔