عید کے بعد عوامی طاقت سے حکمرانوں کو چلتا کرینگے: تحریک انصاف

لاہور(سٹاف رپورٹر)تحر ےک انصاف لاہور رےجن کے صدر مےاں محمود الر شےد اور اےڈ ےشنل جنرل سےکر ٹری لاہور ےاسر گےلانی نے کہا ہے کہ عےد کے بعد عوامی طاقت سے حکمرانوں کو چلتا کر ےنگے‘آئے روز جلسوں کی تارےخ مےں تبدےلی سے ثابت ہوگےا مسلم لےگ (ن) کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے‘ مسلم لیگ (ن) اور پےپلزپارٹی سےاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے اور آنےولا قت پاکستان تحر ےک انصاف اور تبدےلی کا ہے۔ وہ گذشتہ روز برکی میں پارٹی دفتر کے افتتاح اورشاہدرہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر پیپلزپارٹی کے بانی کارکن مرزا پرویز بیگ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔