پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 3 بجے شروع ہو گا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اکیسواں سیشن آج (جمعہ) تین بجے شروع ہوگا۔ صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کریں گے۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ اجلاس سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔
اجلاس