’’بجٹ توقعات‘‘ پر ہمدرد شوریٰ کی خصوصی نشست آج ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) ہمدرد شوریٰ کے زیراہتمام بجٹ توقعات کے حوالے سے سیشن آج 6مئی بدھ کو 5بجے شام لٹن روڈ ہمدرد سنٹر میں ہوگا، یہ بات ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز سید علی بخاری نے بتائی، نشست سے ماہرین اقتصادیات وسیاسیات خطاب کریں گے۔