یونیورسٹی آف ویٹرنری کی بلڈ ڈونر سوسائٹی کی خون کا عطیہ دینے کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار

لاہور (نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کی بلڈ ڈو نر سو سا ئٹی نے گذشتہ روز شو کت خا نم میمو ریل کینسر ہسپتا ل اور ریسر چ سینٹر کے اشتراک سے مستحق بیمار مر یضو ں کو خو ن کا عطیہ دینے کے حو الے سے آ گا ہی وا ک اور سیمینا ر کا انعقاد کیا ۔ دن کے مناسبت سے یونیورسٹی کے بلڈ ڈو نر سو سا ئٹی نے واک ،سیمینار، ڈرا مہ کا انعقا د بھی کیا نیز یو نیور سٹی کی کوا لٹی آپر یشن لیبا ر ٹر ی میں ایک روزہ بلڈ کیمپ بھی لگا یا گیا جس میں سٹو ڈنٹس کے مفت سی بی سی ٹیسٹ بھی کیئے گئے۔واک کی صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی جبکہ پرو فیسر ڈاکٹر کا مران اشرف، ڈاکٹرحفصہ ز ینب، مس فرزا نہ چو ہدر ی اور بلڈ ڈو نر سو سا ئٹی کے صدر مہر حمزہ کے علا وہ دیگر فکلٹی ممبرا ن اور طلباو طالبات کی بڑی تعداد واک میں شر کت کی۔