کاہنہ: سپرے نہ ہونے سے نشتر ٹائون میں ڈینگی لاروا پھیلنے کا خطرہ

کاہنہ(نامہ نگار)سپرے نہ ہونے سے نشتر ٹائون ایریامیں ڈینگی لاروا پھیلنے کا خطرہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے کاغذی کاروائی مکمل ،نشتر ٹائون انتظامیہ نے ائیرکینڈیشنر کمروں میں بیٹھ کر ڈینگی لاروا کی خاتمے کی کاغذی کاروائی مکمل کر کے اعلیٰ احکام کی آنکھوں میں دھول جھونک دی نشتر ٹائون انتظامیہ کی طرف سے کیئے جانے والے اقدامات ناقص ہیں اعلیٰ احکام نے مقامی انتظامی کو بار بار ہدایات جاری کی کہ ڈینگی لاورا کے خاتمہ کے لئے سپرے اور دوسرے اقدامات کئے جائیں لیکن نشترٹائون انتظامیہ نے اپنے حلقہ میں ڈینگی لاروا کو ختم کرنے کے لئے سپرے تک نہیں کروائی ۔