چودھری اسحاق احمد گجر صدر مرکزی انجمن گجراں ضلع لاہورکی دستار بندی کی تقریب

لاہور (پ ر) گزشتہ روز گجر برادری کا اجتماع ہوا،جس میں چودھری اسحاق احمد گجر صدر مرکزی انجمن گجراں ضلع لاہور کو گجر برادری کا سربراہ نامزد کیا گیا گیا اور سیشن جج شبیر احمد گجر نے ان کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر چودھری شہبازگجر، چودھری گلزار گجر، بابو رفیقف، خالد کھوکھر ناظم یوسی 109 کے علاوہ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے گجر برادری کے لوگ موجود تھے۔