پنجاب یونیورسٹی کے نتائج

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2014ء اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔