معرکہ بالاکوٹ اور تحریک آزادی کشمیر کے عنوان پر سیمینار آج ہوگا

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک آزادی کشمیر اور ا لُامۃ لائرز فورم کے زیر اہتمام آج 6 مئی سہ پہر 3بجے’’ معرکہ بالاکوٹ اور تحریک آزادی کشمیر‘‘ کے عنوان پر سیمینارمقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔سیمینار میں ممتاز سیاسی، مذہبی قائدین،قومی دانشور،ماہر قانون اور وکلاء رہنما اظہار خیال کریں گے ۔