غازی آباد سے جعلی ڈی ایس پی گرفتار، وردی اور کارڈ برآمد

لاہور (نامہ نگار) غازی آباد پولیس نے نوسربازی کی وارداتیں کرنے والے جعلی ڈی ایس پی کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ خرم نامی جعلی ڈی ایس پی سے جعلی وردی اور کارڈ برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔