تلاش ورثاء

لاہور(پ ر) تھانہ ٹبی سٹی کو بادشاہی مسجد کے باہر سے نامعلوم بزرگ کی نعش ملی ہے عمر تقریباً 60برس ہے ورثاء تھانہ ٹبی سٹی سے فون 0301-4413300 پر رابطہ کریں۔