این اے 125...........ظفر علی راجا

افسروں کی کج ادائی ہو گئی ثابت یہاں

فیصلہ اک آ گیا ہے‘ اک الیکشن تو گیا
بند ہر تھیلے میں لگتا ہے کہانی ہے کوئی
دیکھتے ہیں آگے آگے اور اب ہوتا ہے کیا