حکومت پنجاب کے 15 افسروں کے تبادلے

لاہور( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 15 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ محمد طارق محمود او ایس ڈی ، عامر سہیل کیفی اے سی شاہ کوٹ ، سرفراز احمد خان سیکشن آفیسر سکولز ایجوکیشن ، ملک نور محمد اعوان اسٹنٹ ریونیوٹو لاہور ، ذیشان شبیر رانا کو ڈپٹی سیکرٹری انرجی ، سدرہ یونس ڈپٹی سیکرٹری فنانس ، عائشہ حمید اے سی ریونیو سرگودھا ، محمد شاکر بھٹی کو ڈپٹی سیکرٹری لیبر ، محمد شاکر جاوید ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکیویشن ، محمد ریاض اقبال کو او ایس ڈی لگا دیا گیا ہے ، سندر یونس ڈپٹی سیکرٹری جی ڈپارٹمنٹ ، محمد خالد منظور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام ، اللہ رکھا انجم کو او ایس ڈی ، ریاض اعجاز کو ایڈیشنل کلکٹر جہلم تعینات کیا گیا ہے ۔