آزاد میڈیا..........ظفر علی راجاؔ

میزباں‘ مہماں‘ نہیں یہ جانتے
ہے زیاں جتنا‘ نہیں ہے اتنا سود
اب ضروری ہے مقرر ہوں یہاں
میڈیا پر بات کرنے کی حدود