مسلم لیگ (ن) ، مڈ ٹر م انتخابات کا قومی امکان ہے : اعتزاز احسن
لاہور (خبرنگار) پےپلزپارٹی کے سےنےٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکو مت آئےنی مدت پوری نہےں کر ےگی مڈ ٹر م انتخابات کا قومی امکان ہے ‘پےپلزپارٹی آج بھی چاروں صوبوں کی زنجےرہے اور بلدےاتی انتخابات مےں پنجاب مےں اپنے سےاسی مخالفےن کو سر پرائز دےں گے ‘(ن) لےگ کی حکو مت نے بجلی کی لوڈشےڈ نگ سمےت دےگر مسائل کو حل کر نے کی بجائے ان مےں اضافہ کےا ہے ‘پنجاب کے ”خادم اعلیٰ “اب لوڈشےڈ نگ کے خلاف مےنار پاکستان پر احتجاجی کےمپ کےوں نہےں لگاتے ؟ پےپلزپارٹی کے سےنےٹر چوہدرری اعتزاز احسن نے کہا کہ پےپلزپارٹی بے نظےر بھٹو کے مشن کے مطابق سےاست کر رہی ہے اور پنجاب مےں پےپلزپارٹی کو مضبوط اور فعال بنانا ہماری اولےن تر جےح ہے جس کےلئے عےد کے بعد بلاول بھٹو بھی لاہور آئےں گے جہاں وہ کارکنوں سے ملاقاتوں کے علاوہ بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے بھی اہم فےصلے کرےں گے ۔