وفاقی وزیر ریلوے نے سپیشل پراجیکٹ ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا

وفاقی وزیر ریلوے نے سپیشل پراجیکٹ ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور (آئی اےن پی) وفا قی وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق نے 150 انجنوں کی بحالی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد یو سف کو ان کی غیرتسلی بخش کارکردگی کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا۔ ان کی جگہ پر کیپٹن عبدالمجید بیگ کو تعینات کر دیا گیا۔