وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت ملک کی تقدیر بدل دے گی: ملک احسان گنجیال

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے رہنما سابق صدر اے آر ڈی کسان کمےٹی پاکستان ملک احسان گنجےال نے کہا ہے مسلم لےگ ن کی حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہو چکا ہے۔ وزےراعظم مےاں نواز شرےف کی قےادت مےں حکومت ملک و قوم کی تقدےر بدل دے گی۔ وزےراعظم مےاں نواز شرےف کی قومی پالےسی ملک کو لوڈشےڈنگ سے مستقل نجات دلانے کی جانب اہم پےش رفت ثابت ہو گی۔ ان خےالات کا اظہار پی پی 153 چونگی امر سدھو مےںمسلم لےگی رہنما، محمد سلےم رضا کی رہائش گاہ مےں مسلم لےگی کارکنوں و تاجر رہنماﺅں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا۔ لےگی رہنما صدر انجمن تاجران ڈاکٹر ندےم اشرف ڈاکٹر گجراتی، ڈاکٹر ارشد مےو، فرےاد گجر نے بھی خطاب کیا۔