نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانےوالے حضرات

محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں 5 جولائی 2013ءبروز جمعتہ المبارک نوائے وقت فنڈ برائے مصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 195000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
طارق ظہیر فاروقی اسلام آباد 5000/- روپے
آفتاب قرشی دواخانہ 100000/- روپے
ساجدہ ناصر ملک اسلام آباد 80000/- روپے
پیروز بخت قاضی لاہور 10000/- روپے
اس کے علاوہ بنک میں آن لائن 25100 روپے جمع ہوئے جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
محمد شفیق حسن ابدال 5100/- روپے
خواجہ مکرم گوجرانوالہ 20000/- روپے