موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلوداور بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.0کم سے کم 28.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح72فیصد جبکہ شام کے وقت58فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 5بجکر01منٹ
غروب آفتاب............7بجکر13منٹ