عمران خان میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے ملنے کیلئے 8جولائی کو لندن جائیںگے

لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 8 جولائی کو بیرون ملک جا رہے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان تقریباً ایک ہفتہ کے دورہ پر لندن جا رہے ہیں جہاں وہ اپنے میڈیکل چیک اپ کروائیں گے اور ڈاکٹروں کی رپورٹ کے بعد اگر ان کا علاج ضروری ہوا تو وہاں رہیں گے ورنہ چیک اپ اور اپنے بچوں سے ملنے کے بعد ایک ہفتہ میں واپس آجائیں گے۔
عمران خان/روانگی