سابق حکومت نے ملک کو کنگال کردیا: خواجہ محمود احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لائرز ایکشن کمیٹی کے صدر خواجہ محمود نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کو مشکل سے نکالنے کیلئے آئی ایم ایف سے قرضہ بغیر کری شرائط کے حاسل کیا ہے جو ان کی ذہانت کی دلیل ہے۔ پچھلی حکومت نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں ملک کو کنگال کردیا تھا۔ وزیراعظم کےک دورہ چین سے اچھی خبریں آئی ہیں اور پتہ چلتا ہے کہ چین پاکستان کی موجودہ قیادت کے ساتھ بھرپور تعاون کررہا ہے۔