حکومت پنجاب نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیلئے محمد محمود کو ڈائریکٹر مقرر کردیا

لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیلئے گریڈ 18 کے محمد محمود کو ڈائریکٹر مقرر کر دیاہے نندی پور پراجکٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے کیلئے چینی انجینئر کی آج پاکستان آمد متوقع ہے۔ یاد رہے محمد محمود آجکل ڈی جی پی ایچ اے کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔