اہلسنت کے اتحاد کیلئے حامد سعید کاظمی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنا عوام سے مذاق ہے: محفوظ مشہدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہل سنت کی طرف سے حج کرپشن مےں ملوث اور سپرےم کورٹ سے سزا ےافتہ حامد سعےد کاظمی کی سربراہی مےںاےک نئے اہل سنت کے اتحاد کے لےے کمےٹی تشکےل دےنا پوری قوم اور عوام اہل سنت کے ساتھ اےک مذاق ہے۔ان خےالا ت کا اظہار چئےرمےن سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم) و ممبر صوبائی اسمبلی پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے اےک مےٹےنگ سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔انہوں نے کہا کہ ےہ انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ کئی مرتبہ آزمائے ہوئے لوگ اور لےڈر جن کو عوام اہل سنت کئی بار مسترد کرچکی ہے وہی شخصےات عوام کو دھوکہ دےنے کی کوشےش کر رہے ہےں۔