انسانیت

ظفر علی راجا
اڑائیں نہ اخلاق کی دھجیاں
نہ مطلب پرستی میں حیواں بنیں
تقاضا ہے انسانیت کا یہی
سب انساں‘ حقیقت میں انساں بنیں