چمن سے 3 نعشیں برآمد، تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا : لیویز حکام

چمن (نوائے وقت رپورٹ) چمن میں رحمن کہوال روڈ سے 3 نعشیں ملی ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
لاشیں برآمد