پنجاب اسمبلی کا 10 اکتوبر کو ہونیوالا اجلاس ملتوی

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب اسمبلی کا 10؍اکتوبر کو ہونے والا اجلاس عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے اب یہ اجلاس 20؍اکتوبر سے شروع ہو گا۔