قبل ازعید.........ظفر علی راجا

ابھی بکرے کے ہیں رحم و کرم پر
گرا دے یا کہ سینگوں پر اچھالے
پھر اس کے بعد روز عید دن پر
رہیں گے ہم قصائی کے حوالے