صوبائی دارالحکومت لاہور میں کل نماز عیدالاضحیٰ ہزاروں مقامات پر ادا کی جائیگی

لاہور(خبر نگار) صوبائی دارالحکومت میں ہزاروں مساجد‘ گرائونڈز اور امام بارگاہ میں نماز عید الاضحیٰ ادا  کی جائے  گی۔ نماز عید کے  بڑے بڑے اجتماع بادشاہی مسجد‘ داتا دربار‘ مسجد  شہدا‘قذافی سٹیڈیم اور جامعہ المنتظر میں ہوں گے۔ بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد ساڑھے آٹھ بجے‘ مسجد شہدا میں قاضی محمد یونس ساڑھے سات بجے‘ جامعہ نعیمیہ میں راغب حسین نعیمی 6-45 ۔ ریس کورس میں حافظ عبدالغفار روپڑی7-30‘ جامعہ اشرفیہ میں مولانا محمد عبید اللہ7 بجے مینار پاکستان میں حافظ ہشام الٰہی ظہیر7-15‘ جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی7-30  جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاف ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن انقلابی سوا سات بجے نماز عید پڑھائیں گے۔  6-15  جامع مسجد ومدرسہ دارالقرآن والترتیل لٹن روڈ مزنگ مولانا قاری ثناء اللہ 6:30 عثمان پارک ایف بلاک گلشن راوی قاری عزیز ، جامع مسجد صحابہ کرام ؓ ، قاری نذیر احمد ، جامع مسجد اویس قرفی لیاقت آباد ، قاری عبد الرحمن اویسی 6:45 جامع مسجد دارالسلام باغ جناح حافظ عاکف سعید ، جامع مسجد رحیمیہ مسرت کالونی گلشن راوی مولانا مشہود احمد ، جامع مسجد قبا اہلحدیث الکرم پارک دھوبی گھاٹ قاری مشتاق فاروقی ، مسجد رفائے حبیب گلی چڑی ماراں اندرون لوہاری گیٹ قاری محمد اسلم ، جامعہ اقراصوت القرآن ماڈل کالونی مولانا صاحبزادہ حسین احمد مدنی ، مرکزی جامعہ تعلیم القرآن الحبیب ہومز لیکورڈ ، کوٹ لکھپت قاری محمد عرفان الحق 7:00 محمدی پارک بالمقابل محمدی مسجد جے 3 بلاک جوہڑ ٹائون نزد ایکسپو سنٹر ڈیزائن سکول قاری مزمل احسن شیخ ایچی سن کالج گرائونڈ اور موسم خراب ہونے کی صورت میں نماز شمیم خان ہال میں ادا کی جائے گی ۔ جامع مسجد مدینہ کیپٹن جمال روڈ ساندہ کلاں قاری ارشد ، جامع مسجد گلزار مدینہ گجر پورہ سکیم علامہ پیر محمد عباس ، جامع مسجد بلال نیو بھوگیوال چوک سی ۔ 1چائنہ سکیم مفتی محمد نعمانی ، جامع مسجد عثمانیہ قینچی امرسدھو ، لاہور کینٹ مولانا سجاد الٰہی ، جامع مسجد زینب نشتر کالونی قاری محمد اکبر شاد ، جامع مسجد نظامیہ قینچی امرسدھو قاری محمد صادق ، جامع مسجد اسماعیل اہلحدیث کوٹلی ، پیر عبد الرحمن ، حافظ اشرف قمر ، جامع مسجد مسلم اہل حدیث بلا ل روڈ رشید پوری قاری طاہر اقبال ، جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث کوٹلی پیر عبد الرحمن مولانا ناصر مدنی ، ملاپ گارڈن نزد نادیہ گھی ملز آخری منٹ پروفیسر ڈاکٹر شہباز حسن ، جامع مسجد شمس الہدیٰ اہل حدیث مہر سیال کالونی مولانا عبد الرحمن زاہد ، جامع مسجد عثمان غنی گلشن پارک ، حافظ محمد یٰسین طلحہ، جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ مولانا محمد منسوب رحیمی ، جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد مولانا عاصم مخدوم ، مردانہ دارالشفقت ملتان روڈ حافظ سلطان محمد ، جامع مسجد مخدومیہ مین پنڈی سٹاپ پنڈی راجپوتاں پیر سید مخدوم مشتاق  احمد شاہ ، جامعہ افسریہ ( ٹرسٹ ) ماڈل ٹائون سی بلاک پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ناصر محمد نقشبندی ، جامع مسجد عمر فاروق شمع پارک داروغہ والا مولانا حبیب الرحمن 7:15 پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم نیوکیمپس، مرکزعالمی تحفظ ختم نبوت مسلم ٹائون جامع مسجد عائشہ مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی ، میاں پلازہ جوہر ٹائون ، مولانا محمد فرحان احمد رضوی ، جامع مسجد تیلیاں والی سمن آباد قاری رسول بخش چشتی ، جامع مسجدگلزار مدینہ واسا کالونی اے بلاک گلشن راوی صاحبزادہ محمد یونس چشتی ، جامع مسجد لاہور جنرل ہسپتال ، محمد اویس ظفر ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ میں بازار نمبر 2 قاری طارق جاوید ، جامع مسجد محمدی اہل حدیث سنت نگر ، فردوس پارک مولانا فضل الرحمن بن محمد ، ریلوے گریفن گرائونڈ مغلپورہ قاری امانت الرحمن عثمانی ، مرکز ام الہدی عزیز پلی ہربنس پورہ مبشر رشید مجاہد ، جامع کریمیہ نیویں مسجد چوک مستی اندرون لوہاری گیٹ علامہ محمد امین نقشبندی ، مدرسہ اقرا ترتیل تربیت القرآن محمد علی کالونی لیاقت آباد ، پروفیسر انیس الرحمن ، جامع مسجد ثریا الحبیب ہومزمیکلوروڈ کوٹ لکھپت قاری محمد عابد رضا 7:30 جامع فاضل شاہی ابراہیم روڈ حکیم مولانا محمد منشا فاضل شاہی ، جامعہ فاضل شاہی للبنات نین سکھ ،حافظ اظہر عبد اللہ  جامعہ منظور اسلامیہ مرکزی عید گاہ صدر لاہور کینٹ پیر سیف اللہ خالد ،عید گاہ بہاولپور روڈ صوفی محمد سرور ، مسجد خضریٰ سمن آباد ، اکرم پارک شاد باغ علامہ حافظ بشیر احمد ، جامع مسجد قطب الدین ایبک انار کلی قاری نذیر احمد قادری ، جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی علامہ ریاض احمد اویسی ، جامع مسجد حنفیہ حمیدیہ دل محمد روڈ پیر سید زین العابدین کرمانی ، جامع مسجد رحمت العالمین  علامہ خادم حسین رضوی حسین ، جامع مسجد محمد ی عقب شالامار باغ عبد القادر سکیم قاری محمد یٰسین ، جامع مسجد شیر ربانی مست اقبال رو ڈمحمد پورہ قاری شاہد محمود سعیدی ، جامع مسجد ختم نبوت ہاشمی کالونی گوجرانوالہ مولانا قاری عمر حیاب مرکزی جامع مسجد عمرانیہ گلبرگ ٹو مولانا مفتی رضوان احمد صدیقی ، جامع مسجد الحاج اکبر شہید کالونی کوٹ لکھپت قاری خادم حسین طاہر ، مدرسہ ناصر العلوم مانگا منڈی رشید ٹائون علامہ محمد حسن ناصر ، جامع مسجد چند رائے روڈ چونگی امرسدھو مولانا قاری سردار احمد سعیدی ، جامع مسجد حنفیہ چوک یاد گار شہیداں جی ٹی روڈ مولانا قاری عبید الرحمن معاویہ ، مرکزی جامع مسجد ( میاں عارف والی ) چوک تکیہ سلامت پورہ مولانا میاں محمد سعد خالد سیفی ، جامع مسجد عید گاہ سلامت پورہ مولانا حافظ محمد عادل فاروقی چشتی،ایف سی سی گرائنڈ سکیم نمبر 4 گلبرگ II مولانا شاہ محمد انیس 7:45 مرکزی عید گاہ چونگی امر سدھو مولانا قاری سردار احمد سعیدی شالامار باغ مولانا قاری جمیل الرحمن اختر 8:00 جامع مسجد غوثیہ انوار الاسلام رحمان بازار گوالمنڈی قاری محمد صدیق چشتی ، جامع مسجد غوثیہ چوک ڈیوس روڈ قاری ظہور احمد ایوبی جامع مسجد گلزار محمدی بھگت پورہ شاد باغ آغا محمد بشیر سعدی ، جامع مسجد منڈی راجپوتاں مولانا قاری محمد اقبال چشتی ، جامع مسجد حضوری پنڈی راجپوتاں مولانا سید قدیر حسین شاہ ، مسجد گلزار حبیب ای بلاک سبزوزار حافظ عطا الرحمن قادری 8:30 جامع مسجد غوثیہ چشتیہ ملتان روڈ موڑ سمن آباد صاحبزادہ محمد یونس چشتی ۔  جماعۃ الدعوۃ لاہور کے زیر اہتمام نماز عیدالاضحی کے اوقات و مقامات