حاصل خان بزنجو کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

کوئٹہ (اے پی پی) بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے صاحبزادے اور پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل خان بزنجو کے بڑے بھائی میر سفر خان بزنجو  نال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کو نال میں ان کے والد میر غوث بخش بزنجو کے پہلو میں سپردخاک کیا جائے گا۔
انتقال