جامعہ اشرفیہ اور دیگر متعلقہ مساجد میں نماز عید کے اوقات

لاہور (   )جامع مسجد احسان امیرِ معاویہ روڈ راجگڑھ 6:15 مفتی انیس احمد مظاہری  ،جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹائون 6:30 مولانا عبدالغفور سروہی  ، جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ میں 7:00بجے مولانا محمد عبیداللہ ، جامع مسجد زہریٰ جے بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ  7:00مولاناظہیر الدین   ، جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ 7:15مولانا مجیب الرحمن انقلابی  ، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ7:30 مولانا عبدالودود شاہد ، جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن 7:00  مفتی خرم یوسف  ، جامع مسجد دالعلوم مدنیہ رسول پارک ملتان روڈ7:30  مولانامحب النبی ، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ 7:30  مولانا عبداللہ مظہر ، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائون 7:45مفتی شاہد عبید ،جامع مسجد مدینہ جامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو  7:45مولانا عبدالشکور حقانی  بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر مولانا میاں محمد اجمل قادری 8:00بجے نماز عیدپڑھائیں گے۔  اہل تشیع کے نماز عید الاضحیٰ کے اوقات جامع منتظر میں 8 بجے حافظ ریاض نصیر باغ بیرون موچی دروازہ علامہ حیدر موسوی جامع مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپس مغلپورہ میں پونے  آٹھ بجے‘ مولانا سید  علی حیدری کاظمی‘ امام  بارگاہ و جامع مسجد الحسین اچھرہ حافظ محمد رضا نقوی پونے آٹھ  بجے‘ مسجد الحسن وحدت کالونی میں مبشر حسین کاظمی 8 بجے اور گول باغ وحدت کالونی میں ساڑھے  آٹھ بجے نماز عید ادا کیجائے گی۔