انٹرمیڈیٹ نتائج میں تاخیر: جوڈیشل کمشن 10 نومبر سے انکوائری شروع کریگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری شاہد سعید کی سربراہی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کی وجہ معلوم کرنے کے لئے قائم جوڈیشل کمشن 10 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر انکوائری شروع کرے گا۔ ان کیمرہ ہونیوالی انکوائری