الیکشن کمشنر پنجاب اختر صابر کی گریڈ 21 میں ترقی

لاہور (خبر نگار) الیکشن کمشنر پنجاب اختر حسین صابر کو اکیسویں گریڈ میں ترقی دے دی گئی اور انہیں ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن پاکستان تعینات کر دیا گیا۔