حضرت خواجہ محمد شفیع نظامیؒ کا سالانہ عرس
لاہور( پ ر) حضرت خواجہ محمد شفیع نظامیؒ کا سالانہ عرس 7 مارچ کو زیر سرپرستی سجادہ نشین شبیر احمد شفیعی منعقد ہو گا۔ پروگرام بعد نماز ظہر قرآن خوانی، بعد نماز عصر چادر پوشی، بعد نماز مغرب لنگر بعد نماز عشاء ذکر و مراقبہ اور جلسہ تمام رات روحانی پروگرام جاری و رہے گا۔