ہسپانوی دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانیوالی زبان ہے: پروفیسر فرنانڈو

لاہور (سٹاف رپورٹر) سویڈن کی ڈالارنا یونیورسٹی کے سینئیر پروفیسر ڈاکٹر فرنانڈو کاماچو پاڈیلانے کہا کہ ہسپانوی زبان دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے جو کہ پندرہویں صدی کے آخری عشرے میں ایشیاءکے لئے متبادل میری ٹائم روٹ کی تلاش کے لئے بنائی گئی سیاسی و معاشی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت 90 کی دہائی کی سیاست سے گریز کرے: اورنگ زیب برکی 
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری فنانس اورنگزیب برکی نے کہا کہ لیگی مسلم لیگ ن 1990ءکی دہائی والی ا نتقامی سیاست سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ اب حالات یکسر تبدیل ہو چکے ہیں۔ پاکستان مشکل حالات سے گر رہا ہے۔ اس وقت محاذ آرائی کے نتائج بھیانک ہونگے۔