ڈاکٹر خالد جاوید جان کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

لاہور (پ ر) معروف شاعر اور کالم نویس ڈاکٹر خالد جاوید جان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 11 بجے ایس بلاک قبرستان ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی۔ قل کل ہفتہ 6 جولائی شام 5 بجے 146XX فیز III ڈی ایچ اے لاہور میں ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا نواز چیمہ آج وفاقی کالونی میں خطبہ جمعہ دیں گے 
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس وفاقی کالونی کے زیر اہتمام جامع مسجد تقویٰ وفاقی کالونی میں آج 5 جولائی کا خطبہ جمعة المبارک مولانا محمد نواز چیمہ آف گوجرانوالہ دیں گے۔