پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر صدر زرداری کی جہانگیر بدر کو مبارکباد

لاہور (خبر نگار)صدرِ آصف علی زرداری نے پےپلز پارٹی کے سےنئر رہنما جہانگےر بدر کو پی اےچ ڈی کی ڈگری ملنے پر مبارکباد دی۔ پولےٹےکل لےڈرشپ آف پاکستان، کےس سٹڈی آف بے نظےر بھٹو کے موضو ع پر ڈگری دی گئی۔