پیشہ ورانہ تربیت ہی ڈینگی کیخلاف کامیابی کی دلیل ہے: سیکرٹری لیبر

پیشہ ورانہ تربیت ہی ڈینگی کیخلاف کامیابی کی دلیل ہے: سیکرٹری لیبر

لاہور (خبر نگار) سیکرٹری لیبر پنجاب کیپٹن (ر) محمد یوسف نے کہا کہ پیشہ وارانہ تربیت ہی ڈینگی کے خلاف کامیابی کی کلید ہے جس کے لیے محکمہ صحت تربیتی کورس کرائے اور خصوصی طور پر مختلف دوائیوں کا مکسچر تیار کرنے کی ماہرانہ تربیت دی جائے۔ ن خیالات کا اظہار انہوں نے راوی ٹا¶ن ڈینگی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔