پنجاب یونیورسٹی میں سعودی جامعات کے پاکستانی طلبہ کی تربیتی و رکشاپ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کی جامعات میں پاکستانی طلبہ کے لئے چوتھی سالانہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر، فیکلٹی ممبران اور شعبے کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباءو طالبات نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر پروفیسر غالب عطا، پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی اور ڈاکٹر مستفیض احمد علوی نے بھی خطاب کیا۔