نظریاتی سمر سکول میں آج فن سائنس ڈے منایا جائیگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریاتی سمر سکول کے چوبیسویں روز آج جمعہ5جولائی کو ”فن سائنس ڈے“ منایا جائے گا۔ سائنسدان ڈاکٹر ریاض الدین ساڑھے دس بجے صبح خطاب کریں گے۔