میاں نواز شریف کی طرف سے بدعنوان افسران کو ہٹانے کا اعلان قابل تحسین ہے: ملک محمود الحسن

لاہور (خصوصی رپورٹر) جوائنٹ سیکرٹری لاہور مسلم لیگ ن ملک محمود الحسن، سردار نسیم نے کہا کہ میاں نواز شریف کی طرف سے بدعنوان افسران کو سیٹوں سے ہٹانے کا اعلان قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا خادم پنجاب میاں شہباز شریف کا رمضان پیکج غریبوں کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔