میاں جاوید عوامی تحریک پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک پنجاب کی ایگزیکٹو کے اجلاس میں میاں زاہد جاوید کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منتخب کر لیا گیا۔ دریں اثناءصدر بشارت عزیز جسپال، جنرل سیکرٹری فیاض وڑائچ اور دیگر رہنماﺅں نے ان کو مبارکباد دی۔