موبائل یونٹس کے تعلیمی اداروں میں دو قومی نظریہ پر لیکچرز

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جین مندر‘ سٹار سکول اینڈ کالج سسٹم صدر بازار‘ مدرسہ حیات القرآن معراج پارک بیگم کوٹ اور گرلز کالج کوٹ خواجہ سعید میں لیکچرز دئیے۔