مصر کے حالات پر منصورہ میں خصوصی اجتماع آج ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج (جمعہ کو) شام ساڑھے پانچ بجے ”مصر میں بغاوت ، تجزیہ اور اثرات “ کے عنوان سے منصورہ میں عوامی اجتماع ہو گا جس سے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن خصوصی خطاب کریں گے۔