لاہور میں گٹکے کی فروخت پر پابندی عائد، چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

لاہور (خبر نگار) ڈی سی او لاہور نسےم صادق نے کہا ہے کہ بھارت سے سمگل ہو کر آنے والے گٹکے کو کسی بھی صورت فروخت نہیں ہو نے دےا جائے گا۔ گٹکے کے کاروبار مےں ملوث لو گوں کا محاسبہ کررہے ہیں۔اس سلسلہ میں تمام ٹا ﺅنز مےں16ٹےمےں تشکےل دے دی گئی ہےں جو مختلف دکانوں پر چھاپے مارکر گٹکے برآمد کر رہی ہےں۔ ہندوستان سے غےر قانونی طور پر سمگلنگ ہو نے والے گٹکے کی روک تھام کے لئے کسٹم حکام سے بھی رابطہ کےا جائےگا۔ انہوں نے بتاےا کہ ضلعی انتظامےہ کی ٹےموں نے انار کلی منڈی مےں اچانک چھاپے مار کر گٹکے کے200 سے زائد بنڈل قبضہ مےں لے لئے۔ دریں اثناءضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر میں گٹکے کی فروخت اور اس کو ذخیرہ کرنے پر فوری طور پر دفعہ 144نافذ کر دی۔