عامر ہاشمی کی والدہ کی برسی پر آج مجلس عزا ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسر تعلقات عامہ حاجی عامر حسین ہاشمی کی والدہ کی تیسری برسی کے موقع پر آج (جمعہ) 5بجے شام بمقام دربار حضرت بی بی پاکدامن ؒمیں مجلس عزا ودعائےہ تقریب ہوگی جس سے ذاکر غلام عباس رتن، مولانا آغا مظہر حسین مشہدی، علامہ رائے مزمل حسین، عاصم عباس شمسی، شاہ نوازجوادی سمیت دیگر نامور علماءذاکرین خطاب کریں گے۔