حضرت سخی شہباز قلندرؒ سے زائرین کی عقیدت دیدنی ہے: حیدری بابا

لاہور (پ ر) ڈاکٹر حیدری بابا نے عرس لال شہباز قلندر سے واپسی پر کہا کہ شدید گرمی کے باوجود زائرین کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ اولیاءکرامؒ کی درگاہیں خانقاہی نظام کے فروغ کا ذریعہ ہے جن کی بدولت برصغیر میں اسلام پھلا پھولا، حضرت سخی شہباز قلندرؒ سے زائرین کی عقیدت آج بھی دیدنی ہے۔